تازہ ترین
آئی ایم ایف سے معاہدہ۔ حکومت اپنی شرائط منوانے میں ناکام

آئی ایم ایف سے معاہدہ۔ حکومت اپنی شرائط منوانے میں ناکام

بجلی اور گیس مہنگی کرنے کے ساتھ ڈالر کی قیمت کو کنٹرول نہیں کیا جائے گا۔ شرح سود 1.25 فیصد بڑھانے کے علاوہ ٹیکسوں کی شرح میں بھی اضافہ متوقع ہے۔

شائعMay 11, 2019
لاہور میں خودکش حملہ۔ اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق

لاہور میں خودکش حملہ۔ اہلکاروں سمیت 11 افراد جاں بحق

دھماکہ معروف بزرگ سید علی ہجویری کے مزار کے باہر ہوا، جس کا ہدف پولیس وین تھی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔

شائعMay 08, 2019
پاکستانیوں کی اکثریت استعمال شدہ گاڑیاں پسند کرتی ہے

پاکستانیوں کی اکثریت استعمال شدہ گاڑیاں پسند کرتی ہے

ایک سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 64 فیصد صارفین پرانی گاڑی، جبکہ 34 فیصد نئی کار خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

شائعMay 07, 2019
پاکستان کا وہ حصہ جہاں اشیاء سستی کردی گئیں

پاکستان کا وہ حصہ جہاں اشیاء سستی کردی گئیں

گلگت بلتستان کے تاجروں نے احترام رمضان میں ڈیری مصنوعات، دال، چاول اور مشروبات سمیت کھانے پینے کی متعدد اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی ہے۔

شائعMay 07, 2019
عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منطق سمجھنے سے قاصر

ریاست مدینہ کے دعویداروں نے عوام کی زندگی اجیرن کردی

رمضان المبارک میں ریلیف دینے کے بجائے آئی ایم ایف کی خوشنودی کیلئے پیٹرول 9 روپے مہنگا کردیا۔ آٹا اور پھل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔

شائعMay 05, 2019
university of Karachi

گورنر ہاؤس جامعہ کراچی کی انضباطی کمیٹی پر اثر انداز

شعبہ ابلاغ عامہ میں اساتذہ کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والے سیاسی جماعت کے کارکن کو کارروائی سے بچانے کیلئے اجلاس کے دوران ہی نوٹس جاری کر دیا گیا۔

شائعMay 03, 2019
عدلیہ نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ حشمت حبیب

’’ثاقب نثار نے ڈیم کے نام پر قوم کو بے وقوف بنایا‘‘

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ حکومت ڈیمز کے معاملے پر سیاست کررہی ہے۔ سابق چیف جسٹس نے صرف اپنی تشہیر پر 13 ارب روپے پھونک ڈالے۔

شائعMay 02, 2019
‘‘کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے’’

’’کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے‘‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے شہرہ آفاق سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر کشمیری عوام کے حق میں بول پڑے ہیں۔

شائعApr 30, 2019
جیوانی میں 34 کروڑ روپے مالیت کی چرس برآمد

جیوانی میں 34 کروڑ روپے مالیت کی چرس پکڑی گئی

پاکستان کوسٹ گارڈ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ کو ناکام بنایا۔

شائعApr 30, 2019
pti workers fighting

پی ٹی آئی جلسے میں کھلاڑی گتھم گتھا۔ کرسیاں چل گئیں

کراچی میں حکمراں جماعت کے 23ویں یوم تاسیس کے موقع پر کارکنان نے صوبائی قیادت کیخلاف شدید نعرے بازی کی، جو جھگڑے کا سبب بنی۔

شائعApr 28, 2019