تازہ ترین
چپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدد

علما نے جمعہ۔ تراویح اور نماز عیدین منعقد کرنے کا اعلان کردیا

حکومت سندھ فہم و فراست کا ثبوت دے اور صرف مساجد اور تجارتی مراکز پر کورونا کی تلوار نہ لٹکائے۔ بیان

شائعMay 15, 2020

وبائی امراض سے بچنے کے لئے اللہ سے رجوع کرنا ہوگا- سراج الحق

کورونا کے ٹیسٹ مفت کرنے سمیت وائرس کے حوالے سے تمام حقائق سامنے لائے جائیں اور عوام کے تحفظات دور کئے جائیں۔ امیر جماعت اسلامی

شائعMay 15, 2020

پاکستانی طالبعلم نے پال ہیم ایجوکیشن ایوارڈ حاصل کرلیا

احمد محسن برطانوی ادارے کی مختص رقم سے آکسفورڈ یونیورسٹی میں انسانی حقوق کے قوانین پر اعلیٰ تعلیم حاصل کریں گے

شائعMay 15, 2020
14938273_1158280520924591_7363708061221009574_n

پاکستان کا تعلیمی نظام

پاکستان میں ٹیوشن سنٹرز کے بڑھتے ہویے رجحان نے ہمارے تعلیمی نظام کو بری طرح متاثر کردیا ہے

شائعMay 15, 2020

حضرت علیؓ کا یوم شہادت: کراچی، لاہور میں جلوس۔ کوئٹہ میں لاک ڈاؤن کی پاسداری

سندھ اور پنجاب حکومت نے رات گئے جلسے جلوسوں پر سے عائد پابندی اچانک اٹھالی اور امن عامہ کی صورتحال کے پیش نظر بڑے شہروں کو عملاً پورے دن کیلئے لاک ڈاؤن کردیا

شائعMay 15, 2020
Untitled-1-38

پنجاب میں چینی مہنگی ہونے کے ذمہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہیں- عظمیٰ بخاری

چینی انکوائری کمیشن میاں اسلم اقبال اور سمیع اللہ چوہدری کو بھی انکوائری کےلئے طلب کریں۔ دونوں اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ سےکرٹری اطلاعات (ن) لیگ پنجاب

شائعMay 13, 2020

آزادی اظہار صحافت پر ایک اور حملہ، پریس کلب جتوئی پر دھاوا بول کر عمارت مسمار کردی

ضلعی انتظامیہ کی مبینہ کرپشن کے خلاف خبریں کیوں لگائیں، جتوئی میں اسسٹنٹ کمشنر نے پولیس کے ہمراہ پریس کلب جتوئی پر دھاوا بولتے ہوئے پوری پریس کلب کی پوری بلڈنگ ہی مسمار کردی گئی۔

شائعMay 13, 2020

چونیاں میں بیوریج ڈسٹری بیوٹردفترمیں ڈکیٹی

قصور کی تحصیل چونیاں میں ڈکیٹی کی واردات رونما ہوگئی  سرجیکل ماسک پہنے تین ڈاکو موٹر سائیکل پر بیوریج ڈسٹری بیوٹر سنٹر میں داخل ہوئے دس لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرا ہوگئے۔ گیٹ سے باہر ان کے چار مزید ساتھی کھڑے تھے

شائعMay 13, 2020

پاکستان میں عید الفطر 25 مئی بروز پیر ہوگی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق 29 رمضان المبارک کو تمام ملک میں موسم ابر آلود ہوگا اسلئے چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔

شائعMay 12, 2020
media role

میڈیا اور ہمارا معاشرہ

کون کہتا ہے کہ میڈیا کا اثر معاشرے پر نہیں ہوتا؟ بچپن سے انڈین فلمیں دیکھنے والی قوم کیسے شہ رگ کی آزادی کی جنگ لڑے گی۔

شائعMay 12, 2020