تازہ ترین
چپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدد

اساتذہ کرام کے تبادلہ جات کی پالیسی میں سٹوڈنٹ ٹیچر ریشو’ایس ٹی آر’کو ختم کیا جائے۔

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس صاحب اور سیکریٹری سکول ایجوکیشن پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ اساتذہ کرام کے تبادلہ جات کی پالیسی

شائعJun 10, 2020

کوٹ مومن پولیس نے بھاری اسلحہ اور منشیات پکڑ لی

6 ملزمان سے کلاشنکوف ایک سے 222 اور 800کے قریب راونڈز برآمد کرلئے اور ان ملزمان محسن رضا،صدام حسین،فرحان الہی،محمد افضال،محمد یوسف،مدثر علی،محمد رمضان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں انہوں نے کہاکہ تھانہ کوٹ مومن نے ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کی ہے

شائعJun 09, 2020
Imran-Khan-1

ملٹری سیکرٹری یا پرنسپل سیکرٹری، وزیراعظم کے دفتر میں کون زیادہ طاقتور؟

وزیراعظم کو بتا دیں کہ ہم ان کے وزیر کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ ان کے ساتھ بھی ایسی ہی بدسلوکی ہوگی جیسی ہمارے افسر کے ساتھ کی گئی۔

شائعJun 09, 2020
k2

کرونا آیا کشمیر گیا

قارئین کرام تقریبا 292 دن گزر چکے ہیں کشمیر میں کرمکمل لاک ڈاون ہے  ۔ بھارتی فوج نے ظلم کے تمام حربے آزما لیے ہیں نہ کھانے کے لیے کچھ ہے نہ بیماروں کے لیے دوا ۔ عورتوں کی عزت کو تار تار کرنا نوجواں کو شہید کرنا اب بھارتی فوج کے لیے کوئی انہونی […]

شائعJun 08, 2020
5d2c798e71154

چینی پر 29 ارب کی سبسڈی، حکومت کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا اعلان

حکومت نے انتیس ارب کی سبسڈی کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 1985ءسے اب تک دی گئی تمام سبسڈیز پر ریفرنس بھیجا جائے گا۔

شائعJun 08, 2020
_112752477_whatsappimage2020-06-06at20.06.20-1

دولت مشترکہ پوائنٹ آف لائٹ ایوارڈ ’بچا ہوا کھانا مستحق افراد تک پہنچانے والی‘ پاکستانی تنظیم رزق کے رضاکاروں کے نام

پاکستان میں غیر معمولی رضاکارانہ خدمات انجام دینے پر دولت مشترکہ کے زیر اہتمام پوائنٹ آف لائٹ ایوارڈ رضاکارانہ تنظیم رزق کے شریک بانی حذیفہ احمد اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید حسان عرفان کو دیا گیا ہے۔

شائعJun 07, 2020
20200607_192249

رانا ندیم علی کی صدارت میں الخدمت فاونڈیشن کا اجلاس

انفرادی اور اجتماعی طور پر کوشش کی جائے کہ الخدمت فاونڈیشن کے آرفن کیئر پروگرام میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اپنے ساتھ ملایا جائے تاکہ اس پروگرام کو جاری رکھنے میں مدد مل سکے

شائعJun 07, 2020
20200607_202152

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی پریس کلب میں گفتگو

پرائویٹ تعلیمی سیکٹر موجودہ صورت حال کی وجہ سے سب مالی بحران کا شکار ھیں۔ اور حکومتی احکامات کے باوجود والدین20,٪رعائیت کے ساتھ بھی فیس جمع نہیں کروا رھے ۔فوری طور پر ایس او پیز کے تحت سکولز کھول دے۔

شائعJun 07, 2020
WhatsApp Image 2020-06-06 at 5.30.31 PM

اسٹیل ملز کی صورت میں ملکی تاریخ کی بدترین نجکاری کی تیاری

سپریم کورٹ نے اسٹیل ملز کیس کی سماعت کیلئے 9 جون کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ سیاسی حلقوں نے بھی نجکاری کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کی ہے

شائعJun 06, 2020
554c5cbec44a6

نیب کے چھاپے کے دوران شہبازشریف گھر میں ہی چھپے ہوئے تھے، شیخ رشید

شہبازشریف اپنے گھر کے پیچھے والے کمرے میں چھپے ہوئے تھے، انہیں وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کی عادت ہے، وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید

شائعJun 06, 2020