کرونا سے ن لیگی اہم شخصیت کی موت، شہباز شریف کا اظہار افسوس
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اکمل مرزا کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔
ملک کو اسلحہ سے پاک کیا جائے:عظمت بھٹی
صدر ضیاء الحق کے دور میں ہمیں اسلحہ اور ہیروئن کے تحفے ملے انہوں نے کہاکہ ہم عمران خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک کو اسلحہ فری بنایا جائے
کوٹ مومن پولیس نے 40 کلو چرس 10کلو افیون برآمد کرلی
ملزم عابد علی ولد فرزند علی قوم راجپوت سکنہ کوٹ مومن کو بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کرتے ہوئے گرفتارکرلیا ہے۔
درگاہ احمد شاہ کے سجادہ نشین نے پی ٹی آئی چھوڑ دی
پبلک رائٹس پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے ایجنڈے پر پوری نہیں اتری
*پیٹرول کی کمی کیوں ہوئی؟ پی ایس او نے بھانڈہ پھوڑ دیا*
اسلام آباد: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے پیٹرول کے مصنوعی بحران کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔
احسن اقبال، فرخ حبیب، خرم شیر زمان سمیت متعدد سیاستدانوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں جہاں تیزی آ رہی ہے وہیں پر وباء نے ملکی سیاستدانوں کو نشانے پر رکھ لیا ہے۔
رواں مالی سال معاشی شرح نمو منفی 0.4 فیصد رہی۔ مشیر خزانہ
بجٹ پیشی سے ایک روز قبل جاری اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث مزید 2 کروڑ 73 لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں
چیف جسٹس گلراز احمد نے ریلوے کی حالت کو پھٹیچر قرار دیدیا
چیف جسٹس نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ریلوے افسران بڑی تنخواہیں لے رہے ہیں۔ اہم عہدوں پر عارضی تقرریاں ہو رہی ہیں، سمجھ نہیں آرہا محکمے کا کیا بنے گا
عوام کو خوار کرنے والی آئل مافیا کو رگڑا جائے۔ میاں زاہد حسین
وزارت پٹرولیم اور اوگرا کے چند افسران در پردہ عوام کے مفادات کے بجائے آئل مافیا کے مذموم مقاصد پورے کر رہے ہیں
عالمی وبائی چیلنج نے دنیا کو انتہائی تیزی سے تبدیل کیا ہے، مزید تبدیلیاں وقت کے ساتھ ساتھ سامنے آئیں گی،
ہمیں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال میں آگے بڑھنے کیلئے اپنے آپ کو تیار کرنا ہو گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا وزارت خارجہ میں سینئر افسران سے خطاب