تازہ ترین

چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا کراچی میں ٹرائل شروع

چین میں اس دوا کو کورونا وائرس کے علاج کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے

شائعSep 29, 2020

امارات و بحرین کے ہاتھوں فلسطینیوں کے خون کا سودا قبول نہیں۔ جمعیت اہلحدیث

اسرائیل کے ساتھ معاہدے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ امریکہ ایک اکک کرکے تمام عرب ممالک کو اپنے شکنجے میں جکڑ لے گا۔ یقسف سلفی

شائعSep 17, 2020

سائٹ ایریا کی مخدوش سڑکوں کی تعمیر نو کیلئے 1.37ارب روپے کی منظوری۔ سراج تیلی کا خیرمقدم

سائٹ ایریا کے انفراسٹرکچر کی بحالی ایک سال میں مکمل کرنے کے لیے مؤثر حکمت عملی مرتب کی جائے۔ سابق صدر کراچی چیمبر

شائعSep 17, 2020

ڈپٹی ڈی ای او ہیلتھ آفس، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میاں چنوں میں یونین کونسل پولیو خاتمہ کمیٹی کا اہم اجلاس

پولیو ایک انتہائی خطرناک مرض ہے جو ہمارے بچوں کو عمر بھر کے لیے معذور کر سکتا ہے اور اس مرض کو ملک پاکستان سے ختم کرنا ہمارا عزم ہے۔

شائعSep 15, 2020

اے اے ایم کنسلٹنٹس پاکستان کی بہترین بی ٹوبی کمپنی قرار

امریکہ کی رہنما ریٹنگ ایجنسی Clutch نے صف اول کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کمپنی چُن لیا

شائعSep 14, 2020

کراچی میں ایک اور عمارت گر گئی۔ ایک جاں بحق

کورنگی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں 4 منزلہ عمارت کے ملبے سے اب تک 7 زخمیوں کو نکالا گیا ہے۔ بلڈنگ غیر قانونی طور پر بنائی گئی تھی۔

شائعSep 10, 2020

کراچی پیکیج پر عملدرآمد میں تاخیرہوئی تو 5برس میں بھی کام مکمل نہیں ہوگا۔سراج قاسم تیلی

پورے پاکستان کی بقا کراچی کی بقا پر منحصر ہے۔ کراچی پیکیج پر عمل درآمد تیز کیا جائے۔ چیئرمین بزنس مین گروپ

شائعSep 09, 2020

  جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کا جنگ ستمبر کے شہداءکو خراج تحسین

 پاک فوج پاکستان کے تحفظ کی ضامن ہے، قربانیاں نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ ہیں،حسین علی چنگیزی

شائعSep 07, 2020

کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

پیکیج میں ‘‘کے فور پروجیکٹ’’ سمیت نالوں کی صفائی، سیوریج اور سالڈ ویسٹ کے نظام اور ٹراسپورٹ سسٹم میں بہتری لانے کے منصوبے شاملک ہیں، جس میں وفاق سندھ حکومت کیساتھ مل کر کام کرے گا

شائعSep 05, 2020

پاک فوج نے اپنے خون سے پاکستان کی آبیاری کی، میاں نعیم الدین

پاکستان کے جغرافیہ کے ساتھ نظریے کی بھی حفاظت کرنا ہوگی،میڈیا سے گفتگو

شائعSep 05, 2020