تازہ ترین
corona facilities in pakistan

پاکستان کا نظام صحت، اس قدر بوجھ کا اہل نہیں

ہمارا نظام صحت ناکافی وسائل کے ساتھ پہلے ہی شدید دباؤ کا شکار ہے۔ اور اگر اسی رفتار سے وبا بڑھتی رہی تو نظام صحت اس بوجھ کو برداشت نہ کر پائے گا۔

شائعMay 14, 2020

کوٹ مومن پولیس نے منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا

ایس ایچ او تھانہ کوٹ مومن انسپکٹر خدا بخش نے اسسٹنٹ سب انسپکٹرز منظور احمد احسن، غلام نقی اور غلام محمد وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ تھانہ کوٹ مومن کے مختلف علاقوں میں ریڈ کرکے کاروائی کی

شائعMay 13, 2020

الخدمت فاونڈیشن ضلع سرگودھا کے زیر اہتمام سستی روٹی تندور کا افتتاح

الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی صدر رانا ندیم علی کا کہنا تھا کہ الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام کم آمدنی والے افراد کی سہولت کیلئے سستی روٹی تندور کا آغاز کردیا گیا ہے

شائعMay 12, 2020

ہم بدل گئے،،،

پتہ ہے مسلمان کے پاس سب سے قیمتی جذبہ حمیت و غیرت دینی ہوا کرتا تھا اور اب بھی ہے گو بہت کم کم،

شائعMay 12, 2020

گمراہ کن رپورٹنگ پر 50 کروڑ کا نوٹس

سید عون شیرازی کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی حمید گل کی بیٹی عظمی حمید گل نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھیج دیا ، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی سید عون شیرازی نے واران بس کے معاملے پر ایک تحقیقاتی وی لاگ کیا تھا ، جس سے اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کیا تھا

شائعMay 11, 2020

تعلیمی اداروں میں فزیکل ایجوکیشن کو فروغ دیا جائے

کھیل ان انسانی افعال کو کہا جاتا ہے جن میں جسمانی یا دماغی حرکت یا کچھ معاملوں میں دونوں طرح سے مشق بروئے کار لائی جائے۔

شائعMay 11, 2020
athar-shah khan jaidi

’’جیدی‘‘ ایک بڑا کردار ۔ ۔ ۔ چلا گیا

مجھے کسی دوسرے سے سبقت مطلوب نہیں تھی۔ میں نے بس ایک کوشش کی کہ میں اپنے گزرے کل سے بہتر کر پاؤں۔ میں نے زندگی کو انمول دَین سمجھا۔

شائعMay 11, 2020

لاک ڈائون سے متاثرہ سفید پوش طبقہ

پنجاب میں لاک ڈائون کو ڈیڑھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے لاک ڈائون سے کورونا وائرس کے پھیلنے کو کسی حد تک کنٹرول کیا گیا ہے لیکن لاک ڈائون سے ہر طبقہ کسی نہ کسی طرح متاثر ہے دیہاڑی دار مزدور تو متاثر ہیں ہی لیکن ایک سفید پوش طبقہ بھی متاثر ہوا ہے

شائعMay 10, 2020
mother-and-baby

ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں

اے اہلِ معاشرہ، اے دنیا کے منصفو، اے ریت و رواج تشکیل دینے والو، اے مسجد و منبر پر کھڑے ہو کربھاشن دینے والو، مجھے جواب دو

شائعMay 10, 2020
fasting

روزے کی طبی اور سائنسی اہمیت

 ڈاکٹر وقارربانی دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، اور اس کے پانچ ارکان ہیں جن میں پہلا اللہ تعالی کی وحدانیت اور حضرت محمد ﷺ کی نبوت اور رسالت کا اقرار ہے،

شائعMay 10, 2020