
عید الفطر مسلمانوں پہ احسان عظیم…
ایثار و ہمدردی،اتحاد و اتفاق اس خوشی کے موقع پر غرباء و مساکین کا بھی خیال رکھیں. ذاتی رنجش و خفگی کو مٹا کہ اپنے عزیز و اقارب سے صلح کا راستہ اختیار کریں گے تو یقیناً عید کی خوشیاں دوبالا ہوں گی.

اجتماعی مدافعت؛ انسان ریوڑ نہیں
اجتمائی مدافعت ایک ایسی وحشیانہ مساوات کو جنم دے سکتی ہے جس میں، انسان، زندگی اور تکلیف کو نظر انداز کیا جائے۔ ویکسین کے بغیر اجتماعی مدافعت کا تصوّر ہی ممکن نہیں۔"

کووڈ 19 کی دنیا میں الوداع
یہ خاموش مبارک رمضان 2020ء گزشتہ باقی رمضانوں سے بہت مختلف ہے، کیونکہ آج کی دنیا بہت مختلف نظر آ رہی ہے

’’کورونا سازش‘‘ ہم مان گئے، بس جاپان کو منا لیجئے
سازش سمجھانے کیلئے سینئر دفاعی تجزیہ کار اور وفاقی وزیرِ صحت کو خصوصی طور پر جاپان بھجوانا چاہیے

ذمہ دار کون ہے
کچھ عرصہ قبل راقم کو لاہور کے ایک ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا ۔ جس میں لاہور پولیس نے ایک گیسٹ ہاوس پر چھاپہ مارا انھوں نے کئ لڑکے اور لڑکیوں کو گرفتار کیا ۔

وائرس سے جنگ میں، ڈرسڈن والوں سے سیکھ لیں
خوش فہمیوں کے سہارے قاتل وائرس سے جیتا نہیں جا سکتا۔ ہاں اجتماعی خود کشی کے خدشات بڑھتے جارہے ہیں۔ کیا ہی اچھا ہو گر ڈرسڈن کے مکینوں سے کچھ سیکھ لیا جائے۔

سرکاری چھٹیاں ۹ مل گئے
*عیدالفطر پر 9چھٹیاں دینےپر اتفاق**قیصر کھوکھر: وفاقی وزیراسدعمر کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں عیدالفطر پر 9 چھٹیاں دینےپر اتفاق ہواہے، 23مئی سے 31مئی تک عیدالفطر کی چھٹیاں دینےپراتفاق کیا گیا ہے۔*

بچوں کی تربیت میں والدین اور اساتذہ کا کردار
موجودہ لاک ڈاؤن کے دوران بچے مسلسل اپنے والدین اور بزرگوں کے زیر سایہ ہیں تو والدین کے لیے یہ ایک نادر موقع ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تربیت اخلاق کر کے انہیں معاشرہ میں ایک ذمہ دارشہری اور مؤدب طالبعلم بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

بلوچستان میں آن لائن کلاسسز
بلوچستان کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ کی طویل بندش اور آن لائن کلاسسز کے اعلان کے بعد طلباء و طالبات حیراں و پریشان

کوٹ مومن میں بھی الخدمت فاونڈیشن نے سستی روٹی تندور کا افتتاح کردیا
اسسٹنٹ کمشنر محمد جعفر چوہدری نے ضلعی صدر الخدمت فاونڈیشن رانا ندیم علی کے ہمراہ تھانہ چوک میں الخدمت سستی روٹی تندور کا افتتاح کیا
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable