1: لاک ڈاؤن کے بعد لوگوں میں مناسب کرونا اگاہی مہم کے تحت لوگوں کو معاملے کی سنگینی سے آگاہ رکھنا
2: مساجد میں نمازوں اور تراویح کے دوران حکومت پاکستان کی طرف سے عائد کردہ SOPz کے نفاذ کو یقینی بنانا
3: لاک ڈاؤن کے نتیجے میں بےروزگار ہونے والے افراد کی رجسٹریشن کروانا
4: لاک ڈاؤن کے دنوں میں زخیرہ اندوزوں کو ضلعی انتظامیہ کو رپورٹ کرنا
5: احساس سینٹرز میں معاونت فراہم کرنا
6: راشن ڈسٹریبیوشن میں ضلعی انتظامیہ کی معاونت
7: ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سونپی گئی تمام ذمہ داریوں کو کماحقہ ادا کرنا
8:آپ کے ارد گرد موجود بیرون ملک سے آنے والے افراد کا ڈیٹا ضلعی انتظامیہ سے شئیر کرنا