ٹڈی دل اس وقت 50 اضلاع میں پھیل چکی ہے مگر موجودہ حکومت کی طرف سے کوئی اقدامات نہ کیے گئے
اور نہ ہی ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو تباہ شدہ فصل کا معاوضہ دیا گیا نیازی حکومت کی لاپرواہی سے کسانوں کا معاشی قتل کیا جارہا ہے حکومت کا کسانوں کی تباہی پر خاموش رہنا انتہائی افسوسناک ہے