ٹڈی دل جس نے پچھلے سال کے آخر سے لے کر اور رواں سال کے شروع تک افریقہ سمیت پاکستان اور بھارت میں فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا تھا اس سال بھی زراعت کے ماہرین اس کے پیشگی حملے کے بارے بار بار حکومتی حلقوں کو آگاہ کرہے تاکہ بروقت اقدام کر کے فصلوں خاص طور پر کپاس کی فصل کو اس کے ممکنہ حملے سے بچایا جاسکے۔
پاکستان میں پچھلے سال صوبہ سندھ میں ٹڈی دل کا حملہ شدید رہا جبکہ پنجاب میں مختلف وجوہات کی بنا پر کم نقصان ہوا۔ جبکہ اس سال زراعت کے ماہرین پنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے شدید حملے بارے خبردار کر رہے اور حال ہی سوشل میڈیا پر تحصیل نور پور تھل میں ہزاروں کی تعداد میں ٹڈی دل کی افزائش کی تصویریں بھی گردش کر رہی ہیں جو کہ یقینا پریشانی کی بات ہے۔

🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable