ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے اور اسپتال زیر علاج ہے اللّه پاک مرحوموں کی مغفرت فرماے اور بچی کو جلد صحت یاب کرے آمین ۔میرا ایک چھوٹا سا میسج ہے سب پاکستانیوں سےجب بھی جہاں بھی جائیں پلیز پوری کی پوریفیملی مت جایا کریں گھر میں رہنا افضل باہرجانے سے اگر ضرورت بہت زیادہ بھی پڑ گئیتو گھر میں سے ایک بندہ یا زیادہ سے زیادہدو بندے گھر سے باہر صفر پر جایا کریںحالات کچھ اس طرح کے ہیں
کہ گھرسے باہر جانا سمجھو آدھی موت ہےنبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کابھی فرمان ہے کہ سفر ایک عزاب کے ٹکڑوں میںسے ایک ٹکڑا ہے جب گھر پہنچیں تو دو نوافل شکرانہادا کیا کریں کہ اللہ کی رحمت سے میں گھر پہنچ گیاامید ہے میری بات کو آپ سمجھیں گے جزاک اللہ خیر