صدف کنول شہروز سبزواری کی دوسری اہلیہ ہیں اور انھیں ماضی میں شہروز سبزواری اور ان کی پہلی بیگم سائرہ یوسف کے درمیان علیحدگی کی وجہ قرار دیا جاتا رہا ہے اور شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد یہ بحث دوبارہ چھڑ گئی ہے۔
اس بحث میں جہاں شہروز اور صدف کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں سائرہ یوسف سے ہمدردی کا اظہار اور ان کے کردار کی تعریف بھی ہو رہی ہے۔
اسی دوران پیر کی شب شہروز سبزواری نے ایک ویڈیو کے ذریعے ان کے بارے میں ’افواہیں‘ پھیلانے والوں کو چیلنج کیا ہے کہ وہ سامنے آئیں اور ثابت کریں کہ ان کی پہلی شادی کے خاتمے کی وجہ ان کی موجودہ بیگم تھیں۔
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable