کوٹ مومن پولیس کا عوامی شکایات پر بدنام زمانہ منشیات فروش کی گرفتاری کےلئے چھاپہ منشیات فروش کو اسکے ساتھیوں نے چھڑالیا منشیات برآمد تفصیل کے مطابق سابق ناظم ہجن خالد محمود گوندل جو کہ منشیات کے مقدمات میں مطلوب ہے اور ہجن میں ہیروئن،چرس اور آئس فروخت کرنے کا دھندہ کرتا ہے کی گرفتاری کے لئے ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر خالد محمود گوندل کی گرفتاری کے لئے مخبری پر چھاپہ مارا تو وہ ذولفقار ملاح کے دارہ پر موجود تھا پولیس کو دیکھتے ہیں خالد گوندل ایک شاپر میں موجود چرس چھوڑ کر فرار ہو گیا پولیس نے خالد گوندل کو پناہ دینے اور فرار کروانے کے جرم میں مقدمہ درج کرلیا ہے