ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نذیر گاڑا کی والدہ اور ذوالفقار گاڑا کی پھوپھی انتقال کرگئیں انکی نماز جنازہ کوٹ مومن میں ادا کی گئی
جس میں آر پی او سرگودھا افضال احمد کوثر،ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار،ڈی آئی جی بابر سرفراز الپا،ڈی آئی جی ریٹائرڈ ظفر احمد قریشی،ڈاکٹر قاسم گاڑا،ذوالفقار گاڑا،لیاقت علی قادری ڈی پی او نارووال،صفدر شیرانہ علاقہ لی سیاسی و سماجی شخصیات اور محکمہ پولیس کے افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی انکے ایصال ثواب کےلئے ختم قل شریف کل بروز جمعہ اب کے ڈیرہ کوٹ مومن میں ادا کیا جائیگا