کوٹ مومن ،ڈی ایس پی ریٹائرڈ عزیز اللہ خان نے کہا ہے کہ فیچر فلم بنانے کا مقصد پولیس کی قربانیوں کو اجاگر کرنا ہے وہ کوٹ مومن پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے کہاکہ فلم "آشوب"میں پرانے اداکاروں کے ساتھ ساتھ نئے اداکاروں کو بھی کاسٹ کیا جائیگا فلم کی کہانی نیئر سبحانی نے لکھی ہے جبکہ اسکے ہدایت کار بلال ریاض ہوں گے انہوں نے کہاکہ تاریخ پولیس فورس کے کارناموں سے بھری پڑی ہے لیکن ان کو اجاگر نہیں کیا جاسکا اب انہیں اجاگر کریں گے
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable