تازہ ترین
شپنگ لائنز، ٹرمینل آپریٹرز کی جانب سے اضافی چارجز و جرمانوں پر کراچی چیمبر کا اظہار تشویشراشن تقسیم کے نام پر غریب کی عزت نفس مجروح کی جاتی ہے۔ حبیب جعفریانڈونیشیا نے کورونا وائرس کے باعث رواں برس “حج “منسوخ کر دیالوٹو پاکستان کوشہروز سبزواری اور صدف کنول کی شادی: ’تہمت لگائی ہے تو اب سامنے آ کر ثابت بھی کریں‘“مے ڈے، مے ڈے، ۔ ۔ ۔ “کرونا وائرس: لاک ڈاؤن کے بعد ملکہ برطانیہ پہلی بار منظرِ عام پرمادہ اور روحعمران خان کو خواتین سے بڑی محبت اور لگاؤ ہے۔ جسٹس وجیہیہ خوشیاں تم بن ادھوری* قلمکار: *عاشق علی بخاری*مسجد نبویﷺ کو عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر اداچین انڈیا سرحد کشیدگی: چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیامسلمانوں کے عظیم خلیفہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ علیہ اور انکی اھلیہ کی قبروں کی بے حرمتی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ھے۔امریکہ میں سیاہ فام کے قتل پر پُرتشدد مظاہرے شدت اختیار کرگئےٹڈی دل کی آفت اور حکمرانوں کی نااہلیفوربز میگزین: کائیلی جینر کا نام ’سیلف میڈ‘ ارب پتی افراد کی فہرست سے نکال دیا گیاجج اور عمرہ حکم ثانی تک معطلحکومت طلباء کے مستقبل سے نہ کھیلے ،فوری سکول کھولے جائیں:پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنکوٹ مومن میں یوم تکبیر کے سلسلہ میں تقریباداسی اور طیش،رؤف کلاسرا،،،

راولپنڈی پولیس میں خواجہ سرا کی بھرتی

  • واضح رہے
  • مئی 12, 2020
  • 10:07 شام

ریم شریف اسلام آباد میں ایک اہم ٹرانسجنڈر رائٹس کارکن ہیں۔ اب وہ پولیس کے پیشے میں شامل ہو کر ملک و قوم کی خدمت کریں گی۔

راولپنڈی پولیس نے پہلی خواجہ سراء کو پولیس آفیسر کے طور پر بھرتی کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔

راولپنڈی پولیس خواتین تھانہ راولپنڈی سے متصل ٹرانسجینڈرز کے لئے ایک پولیس سنٹر قائم کرنے جارہی ہے۔  یہ سنٹر پولیس خدمات کے بارے میں آسان اور قابل احترام انداز میں کام کرئے گا، ان کی رپورٹس پر پولیس کے بروقت اور فوری جواب کو یقینی بنائے گا اور صحیح معلومات کے ساتھ ان کی رہنمائی کرے گا۔ اس سے پولیس سے متعلق تمام خدمات بھی فراہم ہوں گی جو پہلے ہی عام شہریوں کو پنجاب پولیس کے خدمت مراکز میں مہیا کی گئی ہیں۔

ریم شریف نے کہا میں پرجوش ہوں اور اس عہدے پر شامل ہونا ایک نیک مقصد سمجھتی ہوں۔  اس سے مجھے یہ اختیار ملے گا کہ میری ٹرانسجینڈر برادری کو درپیش کچھ انتہائی پریشانیوں سے نمٹنے کے لئے مجھے یہ اختیار حاصل ہوگا۔

واضح رہے ریم شریف اسلام آباد میں ایک اہم تیسری صنف کے حقوق کیلئے کام کرنے والی سرگرم کارکن ہیں۔ اب وہ پولیس کے پیشے میں شامل ہو کر ملک و قوم کی خدمت کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ میں پولیس کو کیریئر کی سیڑھی کی حیثیت سے نہیں بلکہ اپنی برادری کی نمائندگی کرنے میں ایک سنگ میل کی حیثیت سے دیکھ رہی ہوں۔ میری موجودگی سے ٹرانسجینڈر افراد کو آسانی رہے گی۔

واضح رہے

اردو زبان کی قابل اعتماد ویب سائٹ ’’واضح رہے‘‘ سنسنی پھیلانے کے بجائے پکّی خبر دینے کے فلسفے پر قائم کی گئی ہے۔ ویب سائٹ پر قومی اور بین الاقوامی حالات حاضرہ عوامی دلچسپی کے پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے پیش کئے جاتے ہیں۔

واضح رہے