تازہ ترین
برش فائر بز کا باضابطہ آغاز: نیکسٹ جنریشن بزنس ڈائریکٹری پلیٹ فارمزیڈ کے لوکل کا باضابطہ آغاز: مقامی کاروباروں کے لیے جدید آن لائن ڈائریکٹریچپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیا

رانا ندیم علی کی صدارت میں الخدمت فاونڈیشن کا اجلاس

20200607_192249
  • رانا الماس حنیف
  • جون 8, 2020
  • 12:53 صبح

انفرادی اور اجتماعی طور پر کوشش کی جائے کہ الخدمت فاونڈیشن کے آرفن کیئر پروگرام میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اپنے ساتھ ملایا جائے تاکہ اس پروگرام کو جاری رکھنے میں مدد مل سکے

الخدمت فاونڈیشن ضلع سرگودھا شمالی کا اجلاس زیر صدارت رانا ندیم علی ہوا جس میں جملہ تحصیلوں کے صدور جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی اور اپنی اپنی تحصیل کی کارکردگی رپورٹ پیش کی رانا ندیم علی نے ضلعی امیر جماعت اسلامی عبدالمنعم اعوان کی مشاورت سے محمد عمران خان کو سیکریٹری آرفن نامزد کردیا رانا ندیم علی نے کہاکہ لاک ڈائون کی وجہ سے سالانہ ڈونرز کانفرنس کا انعقاد مشکل لگ رہا ہے

اس لئے انفرادی اور اجتماعی طور پر کوشش کی جائے کہ الخدمت فاونڈیشن کے آرفن کیئر پروگرام میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اپنے ساتھ ملایا جائے تاکہ اس پروگرام کو جاری رکھنے میں مدد مل سکے اجلاس میں عمران حسن اعوان،ابوبکر علی گجر،رانا امان اللہ،نومنتخب سیکرٹری آرفن محمد عمران خان سمیت دیگر نے شرکت کی۔

رانا الماس حنیف

شعبہ صحافت میں پچھلے پندرہ سال سے موجود ہیں قومی اردو اور انگریزی اخبارات میں فیچر،کالم لکھتے ہیں قومی اخبارات میں بطور ایڈیٹر اور فیلڈ رپورٹنگ کا تجربہ رکھتے ہیں نیوز چینلز کے ساتھ بطور رپورٹر کام کرچکے ہیں کوٹ مومن پریس کلب کے دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوئے ہیں سینئر صحافی اور بانی کوٹ مومن پریس کلب رانا محمد حنیف مرحوم کے صحافتی جانشین ہیں

رانا الماس حنیف

🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥

We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos

.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number

.We will contact you if your offer is suitable