رانا عباد 14 فروری 1971 کو چونیاں کے نواحی علاقہ محمدی پور میں پیداہوئے ،انہوں نے ضلع قصور میں کھیل ، ثقافت اور ماحولیات پہ خصوصی کام کیا رانا عباد خاں سابق تحصیل ناظم چونیاں بھی رہے ہیں
رانا عباد علی خان نے ہمیشہ جمہوریت کی بحالی کیلئے کام کیا پاکستان پیپلز پارٹی میں رہے اور بعد میں پاکستان تحریک انصاف جوائن کرلی 2018 کے الیکشن میں ایم پی اے کے امیدوار تھے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی ڈسپلن کے مطابق الیکشن سے دستبردار ہوگئے
دس اگست 2018 میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جاملے اور ان کے آبائی گاوں محمد پور میں سپرد خاک کیا گیا
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable