تازہ ترین
برش فائر بز کا باضابطہ آغاز: نیکسٹ جنریشن بزنس ڈائریکٹری پلیٹ فارمزیڈ کے لوکل کا باضابطہ آغاز: مقامی کاروباروں کے لیے جدید آن لائن ڈائریکٹریچپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیا

پاکستانی طالبعلم نے پال ہیم ایجوکیشن ایوارڈ حاصل کرلیا

  • واضح رہے
  • مئی 15, 2020
  • 7:47 شام

احمد محسن برطانوی ادارے کی مختص رقم سے آکسفورڈ یونیورسٹی میں انسانی حقوق کے قوانین پر اعلیٰ تعلیم حاصل کریں گے

پاکستان کے ہونہار طالب علم احمد محسن نے برطانیہ کے لنکوئن اِن سوسائٹی سے پال ہیم ایجوکیشن ایوارڈ حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن دنیا بھر میں روشن کردیا۔
اس سال وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے دنیا بھر سے واحد طالب علم ہیں، انہیں ہنر، صلاحیتوں اور قابلیت کی بنیاد پر پال ہیم ایجوکیشن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ احمد محسن ایوارڈ کی رقم سے آکسفورڈ یونیورسٹی میں انسانی حقوق کے قوانین پر پوسٹ گریجویٹ کی سطح پر تعلیم حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ احمد محسن پاکستان کے نامور صوفی اسکالر شیخ محمد محسن منور یوسفی کے ہونہار فرزند ہیں۔

احمد محسن برطانیہ کے یونیورسٹی آف لیور پول سے بیچلر آف لاء یونیورسٹی کالج لندن سے ماسٹر آف لاء اور بی پی پی یونیورسٹی سے بار ایٹ لاء کی ڈگری اعلیٰ اعزازات کے ساتھ حاصل کرچکے ہیں۔
لندن میں مختلف سطح پر قانون کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے دوران احمد محسن کی اعلیٰ ذہانت اور انتہائی قابلیت کا اعتراف کیا جاچکا ہے.

واضح رہے

اردو زبان کی قابل اعتماد ویب سائٹ ’’واضح رہے‘‘ سنسنی پھیلانے کے بجائے پکّی خبر دینے کے فلسفے پر قائم کی گئی ہے۔ ویب سائٹ پر قومی اور بین الاقوامی حالات حاضرہ عوامی دلچسپی کے پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے پیش کئے جاتے ہیں۔

واضح رہے

🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥

We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos

.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number

.We will contact you if your offer is suitable