جس کے بعد اموات کی تعداد 459 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 20134 ہوگئی ہے۔تفصیلات کےمطابق آج سندھ میں کورونا سے 8 اور خیبرپختونخوا میں بھی کرونا سے 8 ، بلوچستان میں کورونا سے 2 جبکہ پنجاب میں کرونا سے 6 اموات ہوئی
جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 459 ہوگئی ہے۔پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 130 ، بلوچستان میں 21 ، خیبرپختونخوا میں 180 ، اسلام آباد میں 4، گلگت بلتستان میں 3 ، پنجاب میں 121 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔