تازہ ترین
برش فائر بز کا باضابطہ آغاز: نیکسٹ جنریشن بزنس ڈائریکٹری پلیٹ فارمزیڈ کے لوکل کا باضابطہ آغاز: مقامی کاروباروں کے لیے جدید آن لائن ڈائریکٹریچپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیا

ناجائز تعلقات کا شبہ،گھر بلواکر نوجوان قتل

img_1564211417
  • رانا الماس حنیف
  • مئی 29, 2020
  • 5:33 صبح

کوٹ مومن پولیس نے مقتول کے بھائی کی رپورٹ پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہے ہیں دریں اثناء خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ملزمان کی جانب سے مقتول سے تعلقات کے شبہ میں دوشیزہ کو غیرت کے نام پر نقصان نہ پہنچایا جائے اسکی زندگی شدید خطرہ ہے

کوٹ مومن، بیٹی سے ناجائز تعلقات کا شبہ نوجوان کو گھر بلاکر ڈنڈوں سے تشدد نوجوان جاں بحق تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ملزم عابد حسین نے سلیم یوسف کو گھر سے بلوایا اور اپنی بیٹی سے ناجائز تعلق کے شبہ پر اپنے قریبی رشتہ داروں سانول،

بابر اور تین کس نامعلوم افراد کے ہمراہ میرے بھائی کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا کوٹ مومن پولیس نے مقتول کے بھائی کی رپورٹ پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہے ہیں دریں اثناء خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ملزمان کی جانب سے مقتول سے تعلقات کے شبہ میں دوشیزہ کو غیرت کے نام پر نقصان نہ پہنچایا جائے اسکی زندگی شدید خطرہ ہے

رانا الماس حنیف

شعبہ صحافت میں پچھلے پندرہ سال سے موجود ہیں قومی اردو اور انگریزی اخبارات میں فیچر،کالم لکھتے ہیں قومی اخبارات میں بطور ایڈیٹر اور فیلڈ رپورٹنگ کا تجربہ رکھتے ہیں نیوز چینلز کے ساتھ بطور رپورٹر کام کرچکے ہیں کوٹ مومن پریس کلب کے دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوئے ہیں سینئر صحافی اور بانی کوٹ مومن پریس کلب رانا محمد حنیف مرحوم کے صحافتی جانشین ہیں

رانا الماس حنیف

🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥

We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos

.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number

.We will contact you if your offer is suitable