سترہ سالہ شہزاد کو چھانگا مانگا کی حدود سے اغواء ہوئے تین ماہ گزر گئے، پولیس تاحال بازیاب نہ کروا سکی، والدہ کی رو کر دہائی دیتے ہوئے بتایا کہ ہمارے بچے کو لاہور کے تین نوجوانوں نے اغواء کیا اور پولیس نے سازباز ہو کر ملزمان کو بغیر تفتیش کے چھوڈ دیا، مظاہرین نے احتجاجی پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بچے کی بازیابی اور پولیس کے خلاف نعرے درج تھے۔ ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب، آر پی او شیخو پورہ ریجن سے واقعے کا نوٹس لے کر بچے کو بازیاب کروانے کی اپیل کی ہے۔
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable