ڈی ایف او شاہد تبسم اور ایس ڈی ایف او آغا حسین بھی سیکرٹری کے ہمراہ تھے۔واضح رہے کہ 10 بلین ایفارسٹیشن منصوبہ میں ایک ارب پودے لگانے کی ہدف کیلئے پنجاب حکومت بھر پور اقدامات اٹھارہی ہے۔ کپٹین (ر) محمد آصف نے جنگل میں لگائے گئے پودوں کا معائنہ کیا۔
صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کپٹین (ر) محمد آصف نے کہا ہے درخت لگانے کا فیصلہ ماحولیات بہتر بنانے کے لیے کیا ہے، حکومت کے ہدف دس ارب درخت لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے اس کو پورا کرنے کے لئے محکمہ جنگلات کام کررہا ہے ٹمبر مافیا کے خلاف بھی کاروائیاں سخت کی جائیں گی چھانگا مانگا جنگل ہماری قومی اثاثہ ہے اس کے تحفظ کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ نیو ریسٹ ہاوس چھانگا مانگا کی تزین و آرائش کے بعد افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا
نیو ریسٹ ہاوس چھانگا مانگا کی تزین و آرائش کے بعد افتتاحی تقریب
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable