30 گھنٹے قبل لاپتہ کیری وین ہولناک حادثہ کا شکار ہوکر میلسی لنک نہر میں گر گئی کیری وین میں سوار ایک ہی خاندان کے 10 افراد سمیت 11 افراد جانبحق وین اور 10 لاشوں کو نہر سے نکال لیا گیا
ایک لاش کی تلاش جاری جانبحق افراد میں ایک خاتون اسکی دو بچیوں کا تعلق میاں چنوں سے تھا جبکہ 6 افراد لیہ کے رہائشی تھے