انتخابات 2020 انشااللہ مورخہ 19اگست کو ھوں گے پولنگ صبح 9 بجے سے 2 بجے تک بلا تعطل جاری رھے گی. تمام ممبران وقت کی پابندی کریں اور ضلع بھر کی سب سے بڑی اور جمہوری صحافتی تنظیم کے انتخابات میں اپنی آزاد مرضی سے اپنے ووٹ کا استعمال کریں.
جمہوری روایات کا تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے اس الیکشن میں ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور اور ذیلی اداروں ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا اور ڈسٹرکٹ یونین اف جرنلسٹ قصور کا انتخابات بھی ہو رہے ہیں ہمارا مقصد شفاف قیادت جمہوری طریقے سے سامنے آئے جو صحافیوں کے مسائل حل کرے
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable