تازہ ترین
برش فائر بز کا باضابطہ آغاز: نیکسٹ جنریشن بزنس ڈائریکٹری پلیٹ فارمزیڈ کے لوکل کا باضابطہ آغاز: مقامی کاروباروں کے لیے جدید آن لائن ڈائریکٹریچپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیا

آئی ایم ایف کا دباٶ سرکاری ملازمین کے لیئے خطرہ کی گھنٹی بج گئی

سرکاری ملازمین کے لیٸے خطرہ
  • ملک آصف رضا
  • مئی 2, 2020
  • 7:23 شام

آئی ایم ایف کی خوشنودی پاکستان سے ملازمین کو مستقل فارغ کرنے کا پلان تیار

*ـ آئی ایم ایف کا دباؤ اور حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایک نیا تحفہ*55 سال تک کی عمر میں ریٹائرمنٹ .اضافی بوجھ میں کمی اور نوجوانوں کو سرکاری نوکریاں :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمام سرکاری ملازمین کے لئے نئی پالیسی کا اجراء ہونے جارہا ہے جس کے تحت ملازم کو 60 برس کی عمر تک سروس کرنے کا تحفظ ختم کیا جارہا ھے ۔ تھوڑے تھوڑے کر کے یہ سب پرانے ملازمین نوکریوں سے قبل از وقت پینشن/گریجویٹی دے کر ریٹائر کئے جائیں گے۔اور آئندہ کے لئے IMF کے ایجنڈے کے تحت کسی بھی ملازم کو پینشن ایبل نوکری نہیں دی جائے گی۔اس ضمن میں 3 الگ الگ کمیٹیاں کام کر رھی ھیں۔

جو گریڈ 1 تا 16 الگ کمیٹی ہوگی۔گریڈ 17 تا 20 الگ اورگریڈ 21 تا 22 کی الگ کمیٹی کام کرے گی۔یہ کمیٹیاں اپنی اپنی سفارشات مرتب کرکے ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ بمعہ اخراجات کی تجاویز حکومت کو پیش کریں گی۔اور یوں ایک دو ماہ کے اندر ریٹائرمنٹ کے آرڈر جاری ہونا شروع ہو جائیں گے اور ساتھ ساتھ IMF وغیرہ کو اپنی کارکردگی بھی بتاتے جائیں گے۔اس ضمن میں 58 برس والے ملازمین کو فوری طور پر 2 سال کی جبری رخصت پر بھیج دیا جائے گا۔ اس کے بعد 30 برس سروس مکمل کرنے والے ملازمین کی تیاری کا مرحلہ شروع ہو جائے گا۔ اس کے بعد 25 برس سروس والوں کی باری آئے گی۔مرحلہ وار ریٹائرمنٹ کی فہرست میں کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کیے جانے کا بھی قوی امکان ہے اور سالانہ کنٹریکٹ والے ملازمین کا اگلا کنٹریکٹ renew نہیں کیا جائے گا اور اس طرح وہ ملازمین ڈی نوٹیفائی ہوکر گھر چلے جائیں گے۔

پھر کچھ ایسے ملازمین بھی زد میں آئینگے جن کی سروس تو پکی ھے مگر وہ پینشن کے رولز میں نہیں آتے۔ ایسے ملازمین میں سے خراب کارکردگی والے فارغ کر دیئے جائیں گے۔پھر ساتھ ہی redundant پوسٹوں پر کام کرنے والے ملازمین بھی ریٹائر کر دیئے جائیں گے۔ یاد رہے ریڈنڈنٹ وہ پوسٹیں ہیں جن پر ملازمیں کام کر رہے ھیں مگر اس پوسٹوں کی محکمہ کو اب ضرورت باقی نہیں رہی ۔ جیسے جیسے ان پوسٹوں پر کام کرنے والے ریٹائرڈ ہوتے جائیں گے ویسے ہی ان پوسٹں کو ہی سرے سے ختم کر دیا جائے گا۔آئندہ تمام ملازمین قلیل مدت کے لیئے بھرتی کئے جائیں گے ۔ جن کو کبھی بھی مستقل نھیں کیا جائے گا ۔

Malik Asif Raza

سینئر صحافی ملک آصف رضا، بہاولنگر نہ ظلم ھوگا نہ جبرھوگا نہ ہی چلے گی اندھیرنگری

Malik Asif Raza

🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥

We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos

.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number

.We will contact you if your offer is suitable