کوٹ مومن کے نواحی علاقہ مڈھ رانجھا میں ہیلپنگ ہینڈ کی جانب سے 200 یتیم بچوں کی کفالت کی جارہی ہے گذشتہ روز ایک تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر محمد جعفر چوہدری،رانا محمد افضل قیم جماعت اسلامی،ارشد گجر نے 200 یتیم بچوں میں بیس لاکھ روپے کی خطیر رقم فی بچہ دس ہزار روپے راشن بیگ اور سکول بیگ تقسیم کئے گئے "
واضح رہے"سے گفتگو کرتے ہوئے ہیلپنگ ہینڈ کے منیجر عامر شہزاد نے بتایا کہ ہیلپنگ ہینڈ امریکہ کی این جی او ہے جس میں جماعت اسلامی کے وہ لوگ شامل ہیں وہ امریکہ جاکر رہ رہے ہیں اس سے قبل بھی یہاں پر سیلاب کے بعد متعدد پراجیکٹ ہیلپنگ ہینڈ نے مکمل کئے ہیں