حال ہی میں برطانیہ کے ایشین اسٹائل میگزین کی جانب سے ایک فہرست مرتب کی گئی ہے جس میں جنوبی ایشیا کے بہترین لباس پہننے والے مردوں کے ناموں کو شامل کیا گیا ہے۔اس فہرست میں پاکستان کے 2 مردوں کو چنا گیا ہے جس میں ایک فواد خان جب کہ دوسرے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری ہیں۔فواد خان اور زلفی بخاری کو برطانیہ کے ایشین میگزین کی فہرست میں مغربی اور مشرقی دونوں طرز کے لباس ملبوس کرنے کی بنیاد پر شامل کیا گیا ہے۔
جنوبی ایشیا کے بہترین لباس پہننے والے مردوں کی اس فہرست میں ہالی ووڈ اداکار رضوان احمد جو کہ رز احمد کے نام سے مشہور ہیں ان کا نام بھی شامل ہے۔دوسری جانب اسٹائل آئیکون فہرست میں بہترین لباس پہننے والے مردوں میں بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی اور رنویر سنگھ کے نام کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable