تازہ ترین
چپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدد

فیصل آباد ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے غیر قانونی الےکشن

cool
  • محمد قیصر چوہان
  • جولائی 4, 2020
  • 11:50 صبح

فیصل آباد ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے غیر قانونی الےکشن پر باکسنگ لورزکا تشوےش کا اظہارفیصل آباد ڈویژنل کے الیکشن کو کالعدم قراردےکرغےر جانبدرانہ تحقےقات کرواکر ذمہ دران کو سخت سزا دی جائے

لاہور( سپورٹس رپورٹر)فیصل آباد ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے پنجاب باکسنگ اےسوسی اےشن کے جنرل سےکرٹری اورخزانچی سمےت دےگر عہدےداروں کو بتائے بغےرغےر قانونی طور پرخفےہ الےکشن کروانے باکسنگ کے کھےل سے محبت کرنے والوں نے تشوےش کا اظہار کردےا۔تفصےلات کے مطابق فیصل آباد ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کے الےکشن بےس جون کو منعقدہوئے جس مےں کرنل (ر)ناصر اعجازتنگ صدر اور طاہر اےوب جنرل سےکرٹری منتخب ہوئے تھے ،فیصل آباد ڈویژن باکسنگ

ایسوسی ایشن نے اپنے اس الےکشن کی پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کو کوئی تحریری اطلاع نہیں دی ۔ڈوےژنل اےسوسی اےشن کے عہدےداروں کی مدت پوری ہونے پر ایسوسی ایشن کے صدر کی ہدایت پرجنرل سیکرٹری اپنے لےٹر پےڈ پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کو خط لکھ کر الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کی استدعاکرتاہے اور اجازت ملنے پر وہ متعلقہ ڈسٹرکوں کو الیکشن کے منعقد ہونے کی تاریخ،جگہ اور وقت کی اطلاع کے ساتھ اس میںآبزرور نمائندے مقرر کر کے اس کی شمولیت کی اطلاع کی کاپی منگواتا ہے یہ تمام کارروائی الیکشن سے 15 دن پہلے ارسال کی جاتی ہے ۔

ڈویژنل اےسوسی اےشن کا صدر ہی اجلاس کی صدارت کرتا ہے سب کی رضامندی سے تمام کاغذات پر دستخط لے کر پھر کارروائی چیئرمین الےکشن کمےٹی کے سپرد کرتا ہے لےکن فیصل آباد ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کے الےکشن مےں اس طرےقہ کار پر عمل نہےں کےا گےاجس کی وجہ سے مذکورہ الیکشن غیر قانونی ہیں۔باکسنگ لورز نے ارباب اختےار سے مطالبہ کےا ہے کہ فیصل آباد ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے غیر قانونی الےکشن کو کالعدم قراردےکراس کی غےر جانب درانہ تحقےقات کرواکر ذمہ دران کو سخت سزا دی جائے ۔

محمد قیصر چوہان

سینئر صحافی،مصنف اورنیشنل وانٹرنیشنل امور،سپورٹس سمیت دیگر موضوعات پر لکھتے ہیں جبکہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے انٹرویوز بھی کرتے ہیں۔

محمد قیصر چوہان