محراب پور ۔۔۔۔۔ درگاہ سید احمد علی شاہ کے سجادہ نشین سید نبن شاہ کے فرزند سید احمد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف اورشیعہ علماء کونسل کی بنیادی ممبر شپ چھوڑ کر اپنے مریدوں سمیت پاکستان پبلک رائٹس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
سید احمد علی شاہ نے سرائی خورشید علی اور سلیم حسن خاصخیلی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے ایجنڈا پر پوری نہیں اتری اس لئے دوستوں ، مریدوں اور اپنے ہم خیال حلقہ احباب کے مشورے پر اس سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں نے آج باضابطہ طور پر پاکستان پبلک رائٹس پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے، جس کا ایجنڈا ہی عوامی خدمت ہے اور ہم بھی اسی مشن کو لے کر آگے بڑھیں گے۔
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable