بہاولنگر :کمشنر منور حسین مگسی صاحب کا تحصیل بازار اور انارکلی بازار کا ویزٹ
چوہدری محمد عمران #03167682432
مئی 23, 2020
4:19 شام
بہاولنگر کمشنر منورحسین مگسی صاحب کا تحصیل بازار اور انارکلی بازار کا وزٹ
ایس او پیز فالو نا کرنے پر مختلف دکانداروں کو جرمانے کیے اور مزید کہنا تھا کہ جو فالو نہیں کرے گا اس کو نہیں چھوڑا جائے گا کمشنر منور حسین مگسی صاحب کے ساتھ ٹائیگر فورس کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا
:شیئرکریں
چوہدری محمد عمران
سینئر صحافی محمد عمران چوہدری اب ہوگی ہر ظلم کے خلاف جنگ بہاولنگر کے سنگ