کوٹ مومن شہر میں ہاٹ اسپاٹ لاک ڈائون والے علاقہ سے لئے گئے کورونا کے 21 سیمپل نیگیٹیو آگئے ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر ندیم الزمان بھٹی کے مطابق مسلم بازار سے ملحقہ گلیوں سے 21 شہریوں کے کووڈ 19 کے سیمپل محکمہ ہیلتھ نے لئے تھے جو تمام نیگیٹیو آگئے ہیں "
واضح رہے " سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ندیم الزمان بھٹی نے کہاکہ الحمد اللہ تمام سیمپل نیگیٹیو آنا خوش آئند ہے اب ہاٹ اسپاٹ پر لگایا گیا لاک ڈائون بھی ختم کردیا جائیگا شہریوں نے ڈی سی سرگودھا سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر لاک ڈائون کھولا جائے۔