کوٹ مومن، ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن لائرز ونگ ملک شہباز نٹھر ایڈووکیٹ کے چیمبر میں یوم تکبیر کے سلسلہ میں کیک کاٹا گیا جس میں سابق صدر بار بھلوال چوہدری اشفاق گجر ۔ سیکریٹری بار بھلوال میاں عزیر سرور گجر ایڈووکیٹ ۔ فیصل گورائیہ ایڈووکیٹ ۔ مہر قیصر شہزاد ایڈووکیٹ۔ جابر روانہ ایڈووکیٹ۔
رانا مختار احمد ایڈووکیٹ چوہدری نصراللہ گوندل جہانخنانہ ایڈووکیٹ ۔ مہر احمد ہرل ایڈووکیٹ۔ منصور خان ایڈووکیٹ۔و دیگر لائیرز ونگ کے عہدیداران ۔ دیگر مسلم لیگ ن کے عہدیداران ۔ کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ یوم تکبیر جوش جزبہ سے منایا گیا کیک کاٹا گیا ۔ ملک پاکستان کیلئے میاں نواز شریف کی گرانقدر خدمات ۔ ایٹمی دھماکوں جیسے ملکی یکجہتی کے عظیم اور دلیرانہ کارناموں کو سراہا گیا۔ ملک پاکستان کی سلامتی اور میاں محمد نواز شریف کی درازی عمر اور صحت عاملہ کے لئے دعا کی گئی۔۔
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable