تازہ ترین
برش فائر بز کا باضابطہ آغاز: نیکسٹ جنریشن بزنس ڈائریکٹری پلیٹ فارمزیڈ کے لوکل کا باضابطہ آغاز: مقامی کاروباروں کے لیے جدید آن لائن ڈائریکٹریچپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیا

چمن میں بارڈر مارکیٹ، ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بنایا جائے، شفیق اچکزئی

  • محمد قیصر چوہان
  • اکتوبر 13, 2020
  • 10:11 شام

حاجی جلات خان اچکزئی چمن بارڈر پر تاجروں کو درپیش مسائل جلد حل کرانے میں کامیاب ہوں گے

کوئٹہ (پ ر) ممبر پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر محمدشفیق اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کیلئے ضروری ہے کہ چمن اور تفتان بارڈرز پر بارڈر مارکیٹس بنانے پر جلد از جلد کام شروع کیا جائے اور اس کے ساتھ ہی چمن میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بنایا جائے۔گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچول فورم کے ممبر محمد شفیق اچکزئی نے کہا کہ امپورٹ ایکسپورٹ اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو بہتر بنانے کیلئے چمن بارڈر کیلئے پاک آرمی ،آئی ایس آئی ،

کسٹمز اور چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندں پر مشتمل کمیٹی بنائے جائے۔انہوں نے کہا کہ چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی جلات خان اچکزئی مخلص ،صنعت کار اور تاجر دوست انسان ہیں جو چمن بارڈر پر تاجروں کو درپیش مسائل سے بخوبی آگا ہ ہیں اور وہ اپنے تجربے کی روشنی میں ان مسائل کو احسن طریقے سے جلد حل کرانے میں ضرور کامیاب ہوں گے۔

محمد قیصر چوہان

سینئر صحافی،مصنف اورنیشنل وانٹرنیشنل امور،سپورٹس سمیت دیگر موضوعات پر لکھتے ہیں جبکہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے انٹرویوز بھی کرتے ہیں۔

محمد قیصر چوہان

🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥

We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos

.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number

.We will contact you if your offer is suitable