تفصیلات کے مطابق بہاولنگر عزم ہمت کے 100 دن مکمل ھونےپر ایک تقریب کاانقعادکیاگیاجس میں ٹاٸیگرفورس کے جوانوں سےخطاب کرتے ھوٸے میاں فیض رسول لالیکانے کہاھے کہ ٹاٸیگرفورس کی خدمات قابل تحسین ہیں مشکل کی اس گھڑی میں ڈاکٹرز پیرامیڈیکل سٹاف و ٹاٸیگرفورس کی محنت کے سبب بہاولنگر میں کوروناوباپر قابورکھاگیا
ٹاٸیگرفورس کے جوان ملک و قوم کا سرمایہ ہیں بہاولنگر ٹاٸیگرفورس کےجوانوں کی مدد سے انتظامیہ کو بھرپور سپورٹ کیاگیا اور وباپر کنٹرول رکھنےاور ایس اور پیزپرعملدرآمد کو یقینی بنایاگیا
میاں فیض رسول لالیکا نے کہاھے کہ ٹاٸیگرفورس بہاولنگر میں تنہا نہیں ھے میاں شوکت لالیکا اور میری بھرپور سپورٹ نوجوانوں کے ساتھ ہیں
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable