تازہ ترین
برش فائر بز کا باضابطہ آغاز: نیکسٹ جنریشن بزنس ڈائریکٹری پلیٹ فارمزیڈ کے لوکل کا باضابطہ آغاز: مقامی کاروباروں کے لیے جدید آن لائن ڈائریکٹریچپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیا

ابوظہبی میں پھنسے 209 پاکستانیوں کی وطن واپسی

jpeg
  • واضح رہے
  • مئی 4, 2020
  • 6:08 شام

لیکن ان میں سے کتنے افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاپریشان کن اعدادوشمار سامنے آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ابوظہبی سے وطن واپس پہنچنے والے 104 مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی ہے،28 اپریل کو ابوظہبی میں پھنسے ہوئے 209 پاکستانیوں کو لے کر خصوصی فلائٹ اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہ پہنچی تھی۔

ہم نیوز کے مطابق قواعد و ضوابط کے تحت پاکستان پہنچنے والے تمام مسافروں کی سکریننگ کی گئی تھی اور ان کی طبی جانچ بھی ہوئی تھی، ایئرپورٹ پہ متعین وفاقی وزارت صحت کی خصوصی ٹیموں نے اس کے بعد تمام مسافروں کو قرنطینہ میں منتقل کردیا تھا۔

مسافروں کو فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں قائم قرنطینہ سینٹر بھیجنے کے بعد مسافروں سے لیے جانے والے تمام سیمپلوں کو کورونا ٹیسٹ کے لیے این آئی ایچ بھجوایا گیا تھا،  ذرائع نے  بتایا ہے کہ 209 مسافروں میں سے 104 کے ٹیسٹ کی رپورٹس مثبت آگئی ہیں۔

واضح رہے

اردو زبان کی قابل اعتماد ویب سائٹ ’’واضح رہے‘‘ سنسنی پھیلانے کے بجائے پکّی خبر دینے کے فلسفے پر قائم کی گئی ہے۔ ویب سائٹ پر قومی اور بین الاقوامی حالات حاضرہ عوامی دلچسپی کے پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے پیش کئے جاتے ہیں۔

واضح رہے

🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥

We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos

.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number

.We will contact you if your offer is suitable