تھانہ کوٹ مومن پولیس ملزم یاسر کو جو کہ بھتہ خوری اور دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب تھا کو برآمدگی اسلحہ و مال مسروقہ کے لیے لے جارہی تھی کہ ہجن کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی اور ملزم یاسر کو چھڑا کر لے گئے اور پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور مقابلہ ایک گھنٹہ تک جاری رہا اور آخر کار ملزمان فرار ہوگئے مقابلہ کے بعد باغ کی سرچ کے دوران ملزم یاسر زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جس کو برائے طبی امداد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable