افسوس ناک واقعہ نواحی گاوں کھاریانوالہ میں پیش آیا جہاں گزشتہ روز بچوں کے جھگڑے پر دو گروپوں میں معمولی تلخ کلامی ہوئی تھی جس پر آج سولی جٹ گروپ نے خادم جٹ گروپ کے آٹھ افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس اطلاع کے باوجود تاخیر سے پہنچی ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سواروں نے کھیتوں اور بازاروں میں مخالف گروپ کے افراد کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر فائرنگ کرکے موت کے گھات اتارہ جاں بحق افراد میں ماں باپ اور بیٹے سمعیت 8 افراد شامل ہیں
جن کی شناخت علی شان ، یاسین بی بی ، خادم ، بشیران بی بی ، کے نام سے ہوئی ہے وحید ، طفیل ، اکبر علی بھی جاں بحق افراد میں شامل ہیں جبکہ قربان اور اللہ دتہ اور رمضان زخمی ہیں جہنیں ہسپتال منتقل کرکے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے
قتل ہونیوالوں کے لواحقین نے مخالفین کے گھرون کو آگ لگا دی ریسکیو ٹیمیں آگ بھجانے میں مصروف
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable