بہاولنگر کورونا واٸرس کاخطرہ پاکستان بھرمیں لاک ڈاٶن بہاولنگر سے منتخب ھونے والے MPA راناعبدالرٶف منظرسے غاٸب تفصیلات کےمطابق لاک ڈاٶن سے متاثرہ علاقہ کے MPA صاحب جن کاتعلق مسلم لیگ نوازسے ھے اپنے حلقہ کی عوام کو جھوٹادلاسہ دینے بھی نہ آٸے موصوف دوران الیکشن ووٹ حاصل کرنےکی غرض سے طبیعت ناساز ھونے کے باوجود بھی عوام کے درمیان رھے لیکن لاک ڈاٶن کے دوران انہوں نے عوام کے لیئے کوٸی ویڈیو پیغام بھی نہ جاری کیا مشکل کی اس گھڑی میں حلقہ کی عوام کو تنہاچھوڑدینے والے مسلم لیگی ایم پی اے صاحب پر عوام سیخ پاہ ھورہی ھے اور اہلیان بہاولنگر کی عوام کا کہناھے کہ آٸندہ الیکشن میں راناصاحب ووٹ مانگنے آٸےتو خوب احساس دلاٸیں گے
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable